ایران کے صوبہ اصفہان میں ٹریفک حادثے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ صوبہ سیستان و بلوچستان میں ٹریفک کے دوسرے حادثے میں 7 افراد لقمہ اجل بن گئے۔
News ID 1892216

آپ کا تبصرہ